logoختم نبوت

امام مہدی رضی اللہ عنہ کا ظہور کہاں ہوگا؟ - (امام ابن حجر ہیتمی شافعی رحمۃ اللہ علیہ)

استفتاء:

حضرت امام مہدی sym-9کا ظہور کہاں ہوگا ؟

الجواب:

احادیث سے ثابت ہوتا ہے کہ ان sym-5کا ظہور مشرق کی جانب ہوگا ۔ ان کی بیعت مکہ معظمہ میں رکن اور مقام کے درمیان کی جائے گی اور وہ sym-5بیت المقدس میں قیام فرمائیں گے۔

فتاوی حدیثیہ ،ص:530،مترجم مفتی شیخ فرید مدظلہ العالی ،مکتبہ اعلی حضرت

Netsol OnlinePowered by