محبت کفار و شیعہ و نیچری دمرزائی وغیرہ سے کرنی جائز ہے یا نہیں؟
بیشک ان کے ساتھ موانست و مجالست و مواکلت کرنا حرام ہے۔ چنانچہ تفسیر عزیزی و غنیہ و صواعق محرکہ میں ہے کہ فرمایاحضور علیہ الصلاة والسلام نے ان اللَّهَ اخْتَارَنِي وَاخْتَارَ فِي أَصْحَابَا وَ انصَارَاو سَيَأْتِي قَوْمٌ يَسُبُّونَهُمْ فَلَا تُجَالِسُهُمْ وَلَا تُشَارِبُوهُمْ وَلَا تُوا كِلوه كلُوهُمْ وَلَا تَتَّخُوهُمْ وَلَا تَصَلُّوا عَلَيْهِمْ باقی حال سلطان الفقہ حصہ اول وسیف النعمان میں دیکھیں ۔
سلطان الفقہ المعروف بہ فتاوی نظامیہ ،ص:186،187،اشاعۃ القرآن پبلی کیشنز اردو بازار لاہور ،وجامع الفتاوی ،ص:268،سنی دار الاشاعت علویہ رضویہ ڈجکوٹ روڈ لائلپور ،مغربی پاکستان