logoختم نبوت

مرزا قادیانی خود حیات عیسی علیہ السلام کا قائل ہے - (مفتی محمد نظام الدین ملتانی رحمۃ اللہ علیہ)

استفتاء:

مرزائی کہتے ہیں حضرت عیسیsym-9 مر چکے ہیں۔

الجواب :

حضرت عیسی sym-9 زندہ آسمان پر ہیں چنانچہ جلد چہارم میں مفصل بحث اس کی گزر چکی ہے اور علاوہ اس کے خود مرزا صاحب اپنی کتاب بر اہین احمد یه حاشیه در حاشیہ صفحہ ۱۲۳ صفحہ ۳۶۰ میں لکھا ہے کہ حضرت عیسٰی sym-9 انجیل کو ناقص چھوڑ کر آسمانوں پر جا بیٹھے۔ فافھم فلا تعجل

سلطان الفقہ المعروف بہ فتاوی نظامیہ ،ص:414،اشاعۃ القرآن پبلی کیشنز اردو بازار لاہور

Netsol OnlinePowered by